the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
چین کے چونگ کنگ میں کل ایک کوئلہ کان میں دھماکہ ہونے سے 13 افراد ہلاک اور 20 دیگر پھنس گئے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے آج اپنی رپورٹ میں بتایا کہ چونگ كنگ علاقے



میں پرائیویٹ چنشاگوو کان میں راحت کارکنان نے کل دیر رات تک بچاؤ مہم چلائی جس میں دو کانکنوں کو بچا لیا گیا ہے۔ ایجنسی نے اس سے قبل بتایا تھا کہ اس دھماکے میں 15 لوگ مارے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.